تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاقے کا" کے متعقلہ نتائج

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑاقے دار

رک : تڑاقے کا ، بھڑکدار ، چمکیلا.

تَڑاقے سے ہونا

بناؤ سنْگار سے ہونا، زیب و زینت سے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاقے کا کے معانیدیکھیے

تَڑاقے کا

ta.Daaqe kaaतड़ाक़े का

  • Roman
  • Urdu

تَڑاقے کا کے اردو معانی

صفت

  • مزیدار، لذیذ لذت کا، خوش ذائقہ
  • چمکیلا، بھڑکیلا، چٹاپٹی والا، تڑاخے کا
  • پرلطف، دلچسپ، ایسی غزل یا شعر یا فقرہ جو سننے والے کو بیقرار کردے

Urdu meaning of ta.Daaqe kaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazedaar, laziiz lazzat ka, Khushzaaykaa
  • chamkiilaa, bha.Dkiila, chaTaa paTTii vaala, ta.DaaKhe ka
  • purlutf, dilchasp, a.isii Gazal ya shear ya fiqra jo sunne vaale ko beqraar karde

English meaning of ta.Daaqe kaa

Adjective

  • glittering, gorgeous
  • intense (cold)
  • scorching (heat)
  • severe, unbearable
  • tasty, delicious
  • violent (storm)

तड़ाक़े का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मज़ेदार, लज़ीज़, सुस्वाद, स्वादिष्ट
  • चमकीला, भड़कीला, चटा पट्टी वाला, तड़ाख़े का
  • रोचक, दिलचस्प, ऐसी ग़ज़ल या शेर या वाक्यांश जो सुनने वाले को बेक़रार कर दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑاقے دار

رک : تڑاقے کا ، بھڑکدار ، چمکیلا.

تَڑاقے سے ہونا

بناؤ سنْگار سے ہونا، زیب و زینت سے ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاقے کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاقے کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone