تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْصِرَہ" کے متعقلہ نتائج

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

تَحْلِیلِ غَم

تَحْلِیلِ نَفْسی

ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ، جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے

تَحْلِیلی مَنْزِل

(لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقا کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور با معنی الفاظ کی صورت اخیار کر لیتے ہیں .

تَحْلِیلِ نَفْسِیاتی

رک: تحلیل نفسی .

جان تَحْلِیل ہونا

جان گھلنا ، روح تحلیل ہونا.

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح تَحْلِیل کَرْنا

قوّت سلب کرنا ، بے جان کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْصِرَہ کے معانیدیکھیے

تَبْصِرَہ

tabsiraतब्सिरा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَصَرَ

تَبْصِرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کسی کو کوئی چیز دکھانا، (مجازاً) کسی بات کے متعلق اظہار رائے، بصیرت کا اظہار
  • کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کو پڑھ کر اس کی خوبی یا خامی کے بارے میں رائے دینا
  • کسی امر یا واقعہ کے بیان میں خوبی اور خامیوں کا ذکر
  • تصریح تفصیل توضیح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tabsira

Noun, Masculine

  • review, comment, criticism

तब्सिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी किताब या पत्रिका आदि को पढ़कर उसकी ख़ूबी या त्रुटि के बारे में राय देना
  • किसी बात के बारे में अभिव्यक्ति
  • आलोचना, समीक्षा, तन्क़ीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْصِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْصِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone