تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیبِ حاذِق" کے متعقلہ نتائج

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدَق

پیادہ

بَیدِک

بید جاننے والا

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیدِ اَنجِیر

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

چَتُر بَید

رک : چتر و ید (رگ وید ، سام وید ، یجر وید ، اتھر وید)

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیبِ حاذِق کے معانیدیکھیے

طَبِیبِ حاذِق

tabiib-e-haaziqतबीब-ए-हाज़िक़

اصل: عربی

وزن : 12222

طَبِیبِ حاذِق کے اردو معانی

 

  • نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

شعر

English meaning of tabiib-e-haaziq

 

  • an experienced physician

तबीब-ए-हाज़िक़ के हिंदी अर्थ

 

  • बहुत अनुभवी चिकित्सक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیبِ حاذِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیبِ حاذِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone