تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت میں جَمْع ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت میں جَمْع ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت میں جَمْع ہونا

tabii'at me.n jam' honaaतबी'अत में जम' होना

محاورہ

طَبِیعَت میں جَمْع ہونا کے اردو معانی

  • حفظ ہونا، یاد ہونا، معلوم ہونا، ذہن میں ہونا

English meaning of tabii'at me.n jam' honaa

  • to memorize, to remember, to keep in mind

तबी'अत में जम' होना के हिंदी अर्थ

  • स्मरण होना, याद होना, मालूम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت میں جَمْع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت میں جَمْع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone