تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

shameless

بے نَنْگ و نام

shamelessly

بے حیائی سے

shamelessness

بے حَیائی

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت لَگْنا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت لَگْنا

tabii'at lagnaaतबी'अत लगना

محاورہ

مادہ: طَبِیعَت

Roman

طَبِیعَت لَگْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • جی لگنا، کسی کام میں شغف ہونا، دلچسپی ہونا، جی بہلنا
  • دل آنا، فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

Urdu meaning of tabii'at lagnaa

Roman

  • jii lagnaa, kisii kaam me.n shaGaf honaa, dilchaspii honaa, jii behalnaa
  • dil aanaa, farefta honaa, aashiq honaa

English meaning of tabii'at lagnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • take or develop interest (in), become attached (to), become interested in
  • to be attracted, to be fascinated, to be in love

तबी'अत लगना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • जी लगना, किसी काम में व्यस्त होना, दिलचस्पी होना, जी बहलना
  • दिल आना, लट्टू होना, आशिक़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

shameless

بے نَنْگ و نام

shamelessly

بے حیائی سے

shamelessness

بے حَیائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone