تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْدِیلی" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْدِیلی کے معانیدیکھیے

تَبْدِیلی

tabdiiliiतब्दीली

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: بَدَلَ

تَبْدِیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ
  • تغیر، تبدل، ترمیم

شعر

English meaning of tabdiilii

Noun, Feminine

  • transfer (of officials)
  • relief (of a guard)
  • alteration, changing

तब्दीली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परिवर्तन, उथल-पुथल, एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना, स्थानांतरण, एक वस्तु के बदले दूसरी वस्तु लेना, क्रान्ति, इनक़िलाब
  • बदले जाने की क्रिया या अवस्था
  • एक स्थान या पद से दूसरे स्थान या पद पर जाना
  • किसी प्रकार का परिवर्तन या बदलाव
  • तबादला।

تَبْدِیلی کے مترادفات

تَبْدِیلی سے متعلق دلچسپ معلومات

تبدیلی یہاں بھی علامہ سید سلیمان ندوی کا قول نقل کرنا بہت کافی ہے کہ ’’تبدیل‘‘ کے مقابلے میں’’تبدیلی‘‘ عربی قاعدے سے غلط ہے، مگر ہمارے یہاں صحیح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْدِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْدِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone