تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَبْدِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْدِیل کے معانیدیکھیے
تَبْدِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک جگہ ( ملازمت کے مقام ) سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل، تبادلہ
- بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل
شعر
میں اندر سے کہیں تبدیل ہونا چاہتا تھا
پرانی کینچلی میں ہی نیا ہونا تھا مجھ کو
کتنی تبدیل ہوئی کس لیے تبدیل ہوئی
جاننا چاہو تو ان آنکھوں سے دنیا دیکھو
شہر کا تبدیل ہونا شاد رہنا اور اداس
رونقیں جتنی یہاں ہیں عورتوں کے دم سے ہیں
English meaning of tabdiil
Noun, Feminine
- change, variation, modification, alteration, mutation, conversion
तब्दील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (पदार्थ) जिसे परिवर्तित कर या बदल दिया गया हो
- बदले जाने या परिवर्तन का भाव
- (व्यक्ति) जो एक स्थान या पद से दूसरे स्थान या पद पर भेजा गया हो
- बदलना, संशोधन, परिवर्तन होना, एक चीज़ को दूसरी की जगह करना, एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना, एक वस्तु देकर दूसरी वस्तु लेना, पलटना
تَبْدِیل سے متعلق محاورے
تَبْدِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَبْدِیل)
تَبْدِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔