تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْدِیل" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْدِیل کے معانیدیکھیے

تَبْدِیل

tabdiilतब्दील

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَبْدِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل، تغیر، فرق، بدل
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ کرنا یا رکھنا، بدلنا، تغیر کرنا، پلٹنا
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، نقلِ مکان
  • (شے) جسے بدل دیا گیا ہو
  • پلٹ، پھیر پھار، (بدل- ایک چیز کی جگہ دوسری چیز رکھنا)
  • (فرد) (ملازمت کے مقام) ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل، تبادلہ
  • ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا

شعر

Urdu meaning of tabdiil

  • Roman
  • Urdu

  • badal jaane kii kaifiiyat, taGayyur vaaqya hone ka amal
  • ek jagah ( mulaazmat ke muqaam ) se duusrii jagah badle jaane ka amal, tabaadlaa

English meaning of tabdiil

Noun, Feminine

तब्दील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बदले जाने या परिवर्तन का भाव, जो बदल गया हो, परिवर्तित
  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर करना या रखना, बदलना, पलटना, परिवर्तित करना
  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना, स्थानांतरण, बदलना
  • (पदार्थ) जिसे परिवर्तित कर या बदल दिया गया हो
  • पलट, फेर-फार, हेराफेरी (एक वस्तु देकर दूसरी वस्तु लेना )
  • (व्यक्ति) (पद का स्थान) जो एक स्थान या पद से दूसरे स्थान या पद पर भेजा गया हो, तबादला
  • एक वस्तु देकर दूसरी वस्तू लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْدِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْدِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone