تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْدِیلِ آب و ہوا" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْدِیلِ آب و ہوا کے معانیدیکھیے

تَبْدِیلِ آب و ہوا

tabdiil-e-aab-o-havaaतब्दील-ए-आब-ओ-हवा

وزن : 2222212

  • Roman
  • Urdu

تَبْدِیلِ آب و ہوا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۔پانی اور ہوا کا اثر بدلنے کے واسطے دوسری جگہ جانا۔
  • آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا

Urdu meaning of tabdiil-e-aab-o-havaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔paanii aur hu.a ka asar badalne ke vaaste duusrii jagah jaana
  • aab-o-hu.a kii tabdiilii, sehat ke faayde ke li.e kisii duusrii jagah jaana

English meaning of tabdiil-e-aab-o-havaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • change of climate

तब्दील-ए-आब-ओ-हवा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलवायु का परिवर्तन, एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना, सेहत के फ़ायदे के लिए किसी दूसरी जगह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْدِیلِ آب و ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْدِیلِ آب و ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone