تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبَلْچی" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبَلْچی کے معانیدیکھیے

طَبَلْچی

tabalchiiतबलची

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: طَبْلَہ نَواز

موضوعات: موسیقی فنون

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَبَلْچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھول بجانے والا، ڈھول بجانے کا استاد یا ماہر، طبلہ بجانے والا، طبلہ بجانے کا استاد یا ماہر

Urdu meaning of tabalchii

  • Roman
  • Urdu

  • Dhol bajaane vaala, Dhol bajaane ka ustaad ya maahir, tabla bajaane vaala, tabla bajaane ka ustaad ya maahir

English meaning of tabalchii

Noun, Masculine

तबलची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढोल बजाने वाला, ढोल बजाने का उस्ताद या माहिर, तबला बजाने वाला, तबलची

طَبَلْچی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبَلْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبَلْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone