تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَخْتُر" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَخْتُر کے معانیدیکھیے

تَبَخْتُر

tabaKHturतबख़्तुर

اصل: عربی

تَبَخْتُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اتراہٹ، ناز و انداز اور فخر کی چال، غرور، تکبر

شعر

English meaning of tabaKHtur

Noun, Masculine

  • walking with a proud and self-conceited gait, walking with a proud gait, inclining from side to side in walking, strutting, conceit, boasting, swagger, strutting

तबख़्तुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَبَخْتُر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَخْتُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَخْتُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone