تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تبہ رائی" کے متعقلہ نتائج

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

ہاتھ چالاکی

چوری کی عادت، چوری، اچکاپن

ہاتھ چالاکی کرنا

دَسْت چالاکی

چوری ، ہاتھ کی صفائی ؛ خانہ جنگی ، دو شخصوں کی لڑائی .

چَتُر چالاکی

ہوشیاری ، تیزی ، طراری .

اردو، انگلش اور ہندی میں تبہ رائی کے معانیدیکھیے

تبہ رائی

tabah-raa.iiतबह-राई

اصل: ہندی

وزن : 1222

مادہ: تَبْہ

تبہ رائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تباہی پھیلانے کا عمل، فتنہ و فساد

English meaning of tabah-raa.ii

Noun, Feminine

तबह-राई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تبہ رائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تبہ رائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone