تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبارَکَ اللہ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبارَکَ اللہ کے معانیدیکھیے

تَبارَکَ اللہ

tabaarak-allaahतबारक-अल्लाह

وزن : 122221

مادہ: تَبارَک

Roman

تَبارَکَ اللہ کے اردو معانی

  • (لفظاً) بڑائی اللہ کے لیے ہے ، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے ، سبھان اللہ ، ماشا اللہ ، کیا کہنا .
  • ۔(ع۔ بزرگ ہے اللہ تعالیٰ۔ پاک اللہ تعالیٰ) مدح میں تعجّب کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں۔

Urdu meaning of tabaarak-allaah

Roman

  • (lafzan) ba.Daa.ii allaah ke li.e hai, madah me.n taajjub ke mauqaa par ye fiqra raa.ij hai, subhaan allaah, maashaa allaah, kyaa kahnaa
  • ۔(e। buzurg hai allaah taala। paak allaah taala) madah me.n taajjub ke vaqt ye fiqra kahte hai.n

English meaning of tabaarak-allaah

  • (reciting in praise) the most high, holy, blessed, and glorious God

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبارَکَ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبارَکَ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone