تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَباہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَباہی کے معانیدیکھیے
تَباہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خرابی، بربادی
- ڈوبنے یا ڈبونے کا عمل
- لوٹ پھوٹ یا تتر بتر ہونے کی حالت
- آفت، مصیبت، بلا
- اختتام، نیست و نابود
- شکستہ حالی، مفلسی
شعر
کیوں منیرؔ اپنی تباہی کا یہ کیسا شکوہ
جتنا تقدیر میں لکھا ہے ادا ہوتا ہے
ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیں
یاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح
کس کس کی زباں روکنے جاؤں تری خاطر
کس کس کی تباہی میں ترا ہاتھ نہیں ہے
English meaning of tabaahii
Noun, Feminine
- ruin, wreck, destruction, perdition, devastation
- wretchedness, misery
- wickedness, depravity
तबाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तबाह करने या होने की अवस्था या भाव।
- बरबादी; विनाश; बड़ी हानि
- बरबादी। विनाश। मुहा०-तबाही खाना = जहाज का टूट-फूट कर रद्दी होना। (लश०)
- तबाह होने का भाव।
- विनाश, बरबादी, विध्वंस, खराबी, खंडहरपन, अत्याचार, जुल्म, निर्धनता, दरिद्रता, मुफ्लिसी, आपत्ति, विपत्ति, मुसीबत।।
تَباہی کے مترادفات
تَباہی کے متضادات
تَباہی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَباہی)
تَباہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔