تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَب و تاب" کے متعقلہ نتائج

تَبْ

اُس کے بعد، اُس وقت، اُس حالت میں

تَبْع

۔(ع) ۱۔۱پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تَبْصِرَہ

(لفظاً) کسی کو کوئی چیز دکھانا، (مجازاً) کسی بات کے متعلق اظہار رائے، بصیرت کا اظہار

تَبْیَہ

مضمون نگاری یا انشا کی ایک قسم جس میں طلب فعل کا فقدان ہو .

تَبْہ

خراب، برباد، ویران، اجاڑ

تَبْکِیَہ

قائل کرنے کا عمل .

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَبْغِیَہ

(جنس تیغ) (رک) سے منسوب ، لاط : Deadly nightshede مہلک عنب الثعلب ، بلادر .

تَبْخِرَہ

تبخیر ہونا ، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا .

تَبْعی

ضمنی، ذیلی

تَبْخالَہ

وہ جھالا جو بخار کی گرمی سے ہون٘ٹوں پر یا اس کے آس پاس نکل آتا ہے .

تَبْعاً

پیرو ہو کر ، بطور اتباع ، ضمناً.

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبْعِید

دُور بھیجنا

تَبْعِیض

حصّوں میں تقسیم کرنا، حصّے بنانا، جوڑ جوڑ الگ کرنا

تَبْعِیضی

تبعیض (رک) سے منسوب .

تَبْعِیضِیَہ

تبعیض (رک) سے منسوب ، تبعیضی .

تَبْعِیَّت

اتباع، پیروی، تقلید، حکم ماننا، پیروی کرنا

تَبْل

طبل

تَبْلا

رک : طبلہ .

تَبْلی

وہ تختہ جو ستار یا طن٘بورے کے تون٘بے پر لگایا جاتا ہے

تَبْدِیل

بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل، تغیر، فرق، بدل

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبْہ کاری

تبہ کارکا اسم کیفیت

تَبْہ حالی

ابتری، بربادی

تَبْریز

۰۱ صفابان نامی راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پان٘چ راگنیاں ہیں .

تَبْع تابِعی

وہ مسلمان جس نے (بحالت اسلام) تابعی کو دیکھا ہو .

تَبْدِیلی

تغیر، تبدل، ترمیم

تَبْنِیَت

تبنی

تَبْدِیل ہونا

۔ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا۔ بدلنا۔ بدلی ہونا۔

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبْغِیض

دشمن ہونے یا بغض رکھنے کا عمل، دشمنی ڈال دینے کا کام

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَبْوِیض

بیضہ یا انڈا بننے کی کیفیت، انڈے دینے کا عمل

تَبْکِیت

بحث می غلبہ حاصل کرنا ، اس طرح قائل کرنا کہ پھر بات کرنے کی جرات نہ ہو ، من٘ھ بند کر دینا .

تَبْلِیغ

پہنچانا

تَبْذِیری

تبذیر (رک) سے متعلق ، (وہ کام وغیرہ) جس میں فضول خرچی اور اسراف ہو .

تَبْلِیغی

تبلیغ (رک) سے منسوب .

تَبْدِید

انتشار، بکھرنا، بکھراؤ

تَبْجِیل

تعظیم و تکریم بجا لانا، عزت کرنا

تَبْصِیر

تعریف و توضیح، کسی چیز سے واقف کرنا، بصیرت دینا

تَبْیِین

رک : تبیان .

تَبْوِیب

ایواب یا الگ الگ عنوانوں میں تقسیم کرنا

تَبْرِیز

اگانا

تَبْتِیل

رک : تبتل ، تجرید ، مجرد ہونے کی کیفیت .

تَبْشِیری

تبشیر (رک) سے منسوب

تَبْخال

بخار کے بعد ہونٹوں پر پڑنے والے چھالے

تَبْذِیر

دولت تباہ کرنا، مال کو فضول خرچ کرنا، بے ضرورت روپیہ اڑانا

تَبْشِیر

بشارت دینا، خوش خبری دینا

تَبْنِیَت نامَہ

deed of adoption

تَبْصِرَہ نِگار

समालोचक, समीक्षक, तन्कीदनिगार।

تَبْخِیت

چپ کرانا

تَبْخِیْر

۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .

تَبْدِیْل شُدَہ

بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْدِیل ہَیئَت

ہیئت بدل جانے یا ایک حالت سے دوسری حالت میں آنے کا عمل

تَبْئِین

رک : تبیین .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَب و تاب کے معانیدیکھیے

تَب و تاب

tab-o-taabतब-ओ-ताब

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

تَب و تاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۰۱ حسن و خوبی ، آب و تاب ، چمک دمک .
  • ۲. سوز و تپش ، تڑپ .
  • ۳. جلنے کی کیفیت .
  • ۴. شان و شوکت ، سرخروئی ، سرگرمی ، سرگرم عمل رہنے کی حالت .

شعر

Urdu meaning of tab-o-taab

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ husn-o-Khuubii, aab-o-taab, chamak damak
  • ۲. soz-o-tapish, ta.Dap
  • ۳. jalne kii kaifiiyat
  • ۴. shaan-o-shaukat, surKhruu.ii, sargarmii, sargarm amal rahne kii haalat

English meaning of tab-o-taab

Noun, Feminine

  • glitter, lustre, razzle-dazzle, splendour

तब-ओ-ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुंदरता, सौन्दर्य, प्रताप, तेज, चमक-दमक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبْ

اُس کے بعد، اُس وقت، اُس حالت میں

تَبْع

۔(ع) ۱۔۱پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تَبْصِرَہ

(لفظاً) کسی کو کوئی چیز دکھانا، (مجازاً) کسی بات کے متعلق اظہار رائے، بصیرت کا اظہار

تَبْیَہ

مضمون نگاری یا انشا کی ایک قسم جس میں طلب فعل کا فقدان ہو .

تَبْہ

خراب، برباد، ویران، اجاڑ

تَبْکِیَہ

قائل کرنے کا عمل .

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَبْغِیَہ

(جنس تیغ) (رک) سے منسوب ، لاط : Deadly nightshede مہلک عنب الثعلب ، بلادر .

تَبْخِرَہ

تبخیر ہونا ، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا .

تَبْعی

ضمنی، ذیلی

تَبْخالَہ

وہ جھالا جو بخار کی گرمی سے ہون٘ٹوں پر یا اس کے آس پاس نکل آتا ہے .

تَبْعاً

پیرو ہو کر ، بطور اتباع ، ضمناً.

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبْعِید

دُور بھیجنا

تَبْعِیض

حصّوں میں تقسیم کرنا، حصّے بنانا، جوڑ جوڑ الگ کرنا

تَبْعِیضی

تبعیض (رک) سے منسوب .

تَبْعِیضِیَہ

تبعیض (رک) سے منسوب ، تبعیضی .

تَبْعِیَّت

اتباع، پیروی، تقلید، حکم ماننا، پیروی کرنا

تَبْل

طبل

تَبْلا

رک : طبلہ .

تَبْلی

وہ تختہ جو ستار یا طن٘بورے کے تون٘بے پر لگایا جاتا ہے

تَبْدِیل

بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل، تغیر، فرق، بدل

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبْہ کاری

تبہ کارکا اسم کیفیت

تَبْہ حالی

ابتری، بربادی

تَبْریز

۰۱ صفابان نامی راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پان٘چ راگنیاں ہیں .

تَبْع تابِعی

وہ مسلمان جس نے (بحالت اسلام) تابعی کو دیکھا ہو .

تَبْدِیلی

تغیر، تبدل، ترمیم

تَبْنِیَت

تبنی

تَبْدِیل ہونا

۔ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا۔ بدلنا۔ بدلی ہونا۔

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبْغِیض

دشمن ہونے یا بغض رکھنے کا عمل، دشمنی ڈال دینے کا کام

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَبْوِیض

بیضہ یا انڈا بننے کی کیفیت، انڈے دینے کا عمل

تَبْکِیت

بحث می غلبہ حاصل کرنا ، اس طرح قائل کرنا کہ پھر بات کرنے کی جرات نہ ہو ، من٘ھ بند کر دینا .

تَبْلِیغ

پہنچانا

تَبْذِیری

تبذیر (رک) سے متعلق ، (وہ کام وغیرہ) جس میں فضول خرچی اور اسراف ہو .

تَبْلِیغی

تبلیغ (رک) سے منسوب .

تَبْدِید

انتشار، بکھرنا، بکھراؤ

تَبْجِیل

تعظیم و تکریم بجا لانا، عزت کرنا

تَبْصِیر

تعریف و توضیح، کسی چیز سے واقف کرنا، بصیرت دینا

تَبْیِین

رک : تبیان .

تَبْوِیب

ایواب یا الگ الگ عنوانوں میں تقسیم کرنا

تَبْرِیز

اگانا

تَبْتِیل

رک : تبتل ، تجرید ، مجرد ہونے کی کیفیت .

تَبْشِیری

تبشیر (رک) سے منسوب

تَبْخال

بخار کے بعد ہونٹوں پر پڑنے والے چھالے

تَبْذِیر

دولت تباہ کرنا، مال کو فضول خرچ کرنا، بے ضرورت روپیہ اڑانا

تَبْشِیر

بشارت دینا، خوش خبری دینا

تَبْنِیَت نامَہ

deed of adoption

تَبْصِرَہ نِگار

समालोचक, समीक्षक, तन्कीदनिगार।

تَبْخِیت

چپ کرانا

تَبْخِیْر

۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .

تَبْدِیْل شُدَہ

بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْدِیل ہَیئَت

ہیئت بدل جانے یا ایک حالت سے دوسری حالت میں آنے کا عمل

تَبْئِین

رک : تبیین .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَب و تاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَب و تاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone