تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَبْعِ نازُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْعِ نازُک کے معانیدیکھیے
طَبْعِ نازُک کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- طبیعت کی نازکی، تنک مزاجی
شعر
طبع نازک پہ گزرتا ہے گراں تو گزرے
زیب وحشی کو یہی طرز فغاں دیتا ہے
طبع نازک کا لطف جب تھا داغؔ
نازنینوں میں نازنیں بنتی
ہمیں گماں بھی نہ تھا ان کی طبع نازک پر
ذرا سی بات ستائش کی بار گزری ہے
English meaning of tab'-e-naazuk
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- delicate nature, delicateness or ill-temperedness, the delicacy of nature
तब'-ए-नाज़ुक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तबीयत की नाज़ुकी,नाजुक प्रकृति, विनम्रता या कुरूपता, प्रकृति की नाजुकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَبْعِ نازُک)
طَبْعِ نازُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔