تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْعِ مَوزُوں" کے متعقلہ نتائج

مُتَناسِب

باہم نسبت رکھنے والا، صحیح تناسب رکھنے والا، ایک دوسرے کے لیے مناسب، موزوں

مُتَناسِب نُمایَندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَناسِب نُمائِندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَناسِبِ صَرفِیَہ

متناسب صرفیہ وہ ہے جو فاعل کی جنس و تعداد کی مطابقت میں بدلتا رہتا ہے ۔

مُتَناسِبُ الاَعضا

جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

مُتَناسِبات

باہم نسبت رکھنے والی چیزیں ۔

راسْت مُتَناسِب

(حیاتیات) تناسب درست رکھنے والا ، تناسب سے مطابقت رکھنے والا .

ٹِکْس مُتَناسِب

(معاشیات) ٹکس اور ملک یا آمدنی کے مابین ایک عام نسبت قرار دی جائے مثلاً کچھ فیصدی سالانہ اس کو اصطلاحاً ٹکس متناسب کہتے ہیں

غَیر مُتَناسِب

جس میں کوئی تناسب نہ ہو ، تناسب سے خالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْعِ مَوزُوں کے معانیدیکھیے

طَبْعِ مَوزُوں

tab'-e-mauzuu.nतब'-ए-मौज़ूँ

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

طَبْعِ مَوزُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موزوں اور ناموزوں اشعار میں فرق کرنے والی حس ، کا وہ طبیعت جس میں شعر کی موزونیت و ناموزونیت کو محسوس کر لینے کی صلاحیت ہو

Urdu meaning of tab'-e-mauzuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • mauzuu.n aur naamauzuu.n ashaar me.n farq karnevaalii his, ka vo tabiiyat jis me.n shear kii mauzuuniyat-o-na mauzuuniyat ko mahsuus kar lene kii salaahiiyat ho

English meaning of tab'-e-mauzuu.n

Noun, Feminine

  • a natural bent to write metrical poetry, a especial knack which can feel if the poetry written is metrical or out of meter.

तब'-ए-मौज़ूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ऐसी स्भाविक क़ाबिलियत जो ये बता सके कि शेर का वज़न दुरुस्त है या नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَناسِب

باہم نسبت رکھنے والا، صحیح تناسب رکھنے والا، ایک دوسرے کے لیے مناسب، موزوں

مُتَناسِب نُمایَندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَناسِب نُمائِندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَناسِبِ صَرفِیَہ

متناسب صرفیہ وہ ہے جو فاعل کی جنس و تعداد کی مطابقت میں بدلتا رہتا ہے ۔

مُتَناسِبُ الاَعضا

جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

مُتَناسِبات

باہم نسبت رکھنے والی چیزیں ۔

راسْت مُتَناسِب

(حیاتیات) تناسب درست رکھنے والا ، تناسب سے مطابقت رکھنے والا .

ٹِکْس مُتَناسِب

(معاشیات) ٹکس اور ملک یا آمدنی کے مابین ایک عام نسبت قرار دی جائے مثلاً کچھ فیصدی سالانہ اس کو اصطلاحاً ٹکس متناسب کہتے ہیں

غَیر مُتَناسِب

جس میں کوئی تناسب نہ ہو ، تناسب سے خالی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْعِ مَوزُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْعِ مَوزُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone