تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْزِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزِیَت کے معانیدیکھیے

تَعْزِیَت

taa'ziyatता'ज़ियत

اصل: عربی

وزن : 212

تَعْزِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

    مثال - کیا برا دستور ہے کہ نام تو کریں تعزیت کا جس کے معنی ہیں تسلی دینا اور تسلی کی جگہ مرنے والی کی خوبیاں یاد دلائیں

  • (مجازاً) رسم عزاداری جو ہر سال محرم کے موقع پر امام حسین کی شہادت کی یاد میں ادا کی جاتی ہے

English meaning of taa'ziyat

Noun, Feminine

  • condolence, mourning, lamentation

    Example - Kya bura dastur hai ki naam to karen taziyat ka jiske maani hain tasalli dena aur tasalli ki jagah marne wale ki khubiyan yaad dilayen

  • (Metaphorically) the condolences observed in the early days of Muharram by Muslims

ता'ज़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की मृत्यु पर शोक व्यक्त करना, शोक संवेदना

    उदाहरण - क्या बुरा दस्तूर है कि नाम तो करें ताज़ियत का जिसके मानी हैं तसल्ली देना और तसल्ली की जगह मरने वाले की ख़ूबियाँ याद दिलाएं

  • (लाक्षणिक) शोक की प्रथा मोहर्रम के अवसर इमाम हुसैन के शहादत की स्मृति में मुसलमानों की शोक संवेदना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْزِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْزِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone