تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْزِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزِیَت کے معانیدیکھیے
تَعْزِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی
مثال - کیا برا دستور ہے کہ نام تو کریں تعزیت کا جس کے معنی ہیں تسلی دینا اور تسلی کی جگہ مرنے والی کی خوبیاں یاد دلائیں
- (مجازاً) رسم عزاداری جو ہر سال محرم کے موقع پر امام حسین کی شہادت کی یاد میں ادا کی جاتی ہے
English meaning of taa'ziyat
Noun, Feminine
-
condolence, mourning, lamentation
Example - Kya bura dastur hai ki naam to karen taziyat ka jiske maani hain tasalli dena aur tasalli ki jagah marne wale ki khubiyan yaad dilayen
- (Metaphorically) the condolences observed in the early days of Muharram by Muslims
ता'ज़ियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
किसी की मृत्यु पर शोक व्यक्त करना, शोक संवेदना
उदाहरण - क्या बुरा दस्तूर है कि नाम तो करें ताज़ियत का जिसके मानी हैं तसल्ली देना और तसल्ली की जगह मरने वाले की ख़ूबियाँ याद दिलाएं
- (लाक्षणिक) शोक की प्रथा मोहर्रम के अवसर इमाम हुसैन के शहादत की स्मृति में मुसलमानों की शोक संवेदना
تَعْزِیَت کے مترادفات
تَعْزِیَت کے متضادات
تَعْزِیَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْزِیَت)
تَعْزِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔