تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْظِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْظِیم کے معانیدیکھیے
تَعْظِیم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت
مثال - استاد کی تعظیم پورے معاشرے پر لازم ہے
شعر
دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل
جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو
تعظیم بڑی شے ہے مگر سوچ رہا ہوں
دستور نبھاؤں گا تو دستار گرے گی
اتنی تعظیم ہوئی شہر میں عریانی کی
رات آنکھوں نے بھی جی بھر کے بدن خوانی کی
خاکساروں میں نہیں ایسی کسی کی توقیر
قد آدم مری تعظیم کو سایا اٹھا
English meaning of taa'ziim
ता'ज़ीम के हिंदी अर्थ
تَعْظِیم کے مترادفات
تَعْظِیم کے متضادات
تَعْظِیم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْظِیم)
تَعْظِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔