تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازِیب" کے متعقلہ نتائج

دُشْوار

کٹھن، محنت طلب

دُشْواری

مشکل، دِقّت، سختی

دُشوار خُو

تند خو، تنک مزاج، نازک مزاج

دُشْوار گِیر

جو فتح نہ ہوسکے (قلعہ)

دُشْوار پَسَنْد

وہ جو مشکل اور دقیق باتوں کو پسند کرے، مہم جو

دُشْوار پَسَنْدی

مشکل پسندی، دشواری، مشکل اور کٹھن کاموں کو پسند کرنے کی عادت

دُشْوار رَسْتَہ

وہ رستہ جس سے گزرنا مشکل ہو

دُشْوار فَہْم

مشکل سے سمجھ میں آنے والا .

دُشْوارِ تَسْنِین

(طب) سان٘س کی رکاوٹ .

دُشْوار گُزار

جہاں سے گزرنا مشکل ہو، مشکل طلب، کٹھن، دِفت طلب

دُشْوارِ تَنَفُّس

(طِب) دمہ یا کسی اور تکلیف کی وجہ سے سان٘س کا دِقَّت کے ساتھ تیز چلنا .

دُشْواری پَسَنْد

رک ؛ دشوار پسند .

دُشْواری میں پَڑْنا

مشکل میں کام آنا، مصیبت میں مدد کرنا

دُشْوارِی پَڑنا

وقت پڑنا، مشکل پڑنا

دُشْوار ہونا

مشکل ہونا

دُشْواری پیش آنا

مشکل کا سامنا ہونا .

دُشْوارِی پَیدا کَرنا

مشکل پیدا کرنا

دُشْوار کَرْدینا

مشکل بنا دینا

مَنزِل دُشوار ہونا

سخت مرحلہ ہونا ، منزل سخت ہونا

ہِمَّتِ دُشْوار پَسَنْد

courage of one who likes hard difficulty

ضَبْط دُشْوار ہونا

برداشت کرنا بہت مشکل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تازِیب کے معانیدیکھیے

تازِیب

taaziibताज़ीब

اصل: عربی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تازِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کو چھوٹا قرار دینا، ذلیل کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَعْذِیب

عذاب، سزا، دکھ، تکلیف

Urdu meaning of taaziib

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko chhoTaa qaraar denaa, zaliil karnaa

English meaning of taaziib

Noun, Feminine

  • insulting someone

ताज़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को छोटा ठहराना, अपमानित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُشْوار

کٹھن، محنت طلب

دُشْواری

مشکل، دِقّت، سختی

دُشوار خُو

تند خو، تنک مزاج، نازک مزاج

دُشْوار گِیر

جو فتح نہ ہوسکے (قلعہ)

دُشْوار پَسَنْد

وہ جو مشکل اور دقیق باتوں کو پسند کرے، مہم جو

دُشْوار پَسَنْدی

مشکل پسندی، دشواری، مشکل اور کٹھن کاموں کو پسند کرنے کی عادت

دُشْوار رَسْتَہ

وہ رستہ جس سے گزرنا مشکل ہو

دُشْوار فَہْم

مشکل سے سمجھ میں آنے والا .

دُشْوارِ تَسْنِین

(طب) سان٘س کی رکاوٹ .

دُشْوار گُزار

جہاں سے گزرنا مشکل ہو، مشکل طلب، کٹھن، دِفت طلب

دُشْوارِ تَنَفُّس

(طِب) دمہ یا کسی اور تکلیف کی وجہ سے سان٘س کا دِقَّت کے ساتھ تیز چلنا .

دُشْواری پَسَنْد

رک ؛ دشوار پسند .

دُشْواری میں پَڑْنا

مشکل میں کام آنا، مصیبت میں مدد کرنا

دُشْوارِی پَڑنا

وقت پڑنا، مشکل پڑنا

دُشْوار ہونا

مشکل ہونا

دُشْواری پیش آنا

مشکل کا سامنا ہونا .

دُشْوارِی پَیدا کَرنا

مشکل پیدا کرنا

دُشْوار کَرْدینا

مشکل بنا دینا

مَنزِل دُشوار ہونا

سخت مرحلہ ہونا ، منزل سخت ہونا

ہِمَّتِ دُشْوار پَسَنْد

courage of one who likes hard difficulty

ضَبْط دُشْوار ہونا

برداشت کرنا بہت مشکل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone