تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازی مارا تُرکی کانپا" کے متعقلہ نتائج

تَازِی

عربی زبان

تاذِین

اجازت، اذن، منظوری

تازِیب

کسی کو چھوٹا قرار دینا، ذلیل کرنا

تازِیک

تاجیک، تاجکستان کا باشندہ

تازی بَچَن

رک : تازی بچن کا گرم آواز ۔

تازی زَباں

جو عربی بولتا ہو ، عربی بولنے والا ، رک : تازی نزاد ۔

تازی تَر ہیں

دہلی میں کچوریاں بیچنے والوں کی صدا.

تازی مارا تُرکی کانپا

ایک کی سزا سے دوسرے کو عبرت ہوتی ہے

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے

لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں

موٹی تازی

فربہ اندام ، لحیم شحیم

جَلْوَہ تازی

رک : جلوہ گری۔

گَرْم تازی

تیز دوڑ، تیز رفتاری، دوا دوش

سُبُک تازی

تیزروی ، تیزی ، پھرتی ، ذہانت ، چالاکی .

سَگِ تَازی

شِکاری کُتّا جوعربی نسل سے ہو

اَسْپِ تازی

شکار کا گھوڑا

جِیمِ تازی

”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

رُوح تازی ہونا

دل کو بے انتہا خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس ہونا.

اَرْواح تازی رَکْھنا

روح یا دل کو خوش رکھنا ، ایسا کام کرنا جس سے روح یا دل خوش ہو.

تُرْکی پِٹے تازی کانْپے

ایک کو سزا ملنے سے سب ڈر جاتے ہیں

ٹَٹُّو کو کوڑا، تازی کو اِشارَہ

عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.

تُرْکی کے ہاتھ پَڑا تازی کے کان ہوئے

رک : ترکی پٹے تازی کانپے.

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی خَرچیں دام

اگر مشکل کام آسانی سے ہوجائے تو لوگ اس قدر خرچ اور تکلیف کیوں برداشت کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں تازی مارا تُرکی کانپا کے معانیدیکھیے

تازی مارا تُرکی کانپا

taazii maaraa turkii kaa.npaaताज़ी मारा तुर्की काँपा

اصل: ہندی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تازی مارا تُرکی کانپا کے اردو معانی

 

  • ایک کی سزا سے دوسرے کو عبرت ہوتی ہے

Urdu meaning of taazii maaraa turkii kaa.npaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kii sazaa se duusre ko ibrat hotii hai

English meaning of taazii maaraa turkii kaa.npaa

 

  • the punishment of one is a lesson to the other

ताज़ी मारा तुर्की काँपा के हिंदी अर्थ

 

  • एक की सजा दूसरे के लिए सीख होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَازِی

عربی زبان

تاذِین

اجازت، اذن، منظوری

تازِیب

کسی کو چھوٹا قرار دینا، ذلیل کرنا

تازِیک

تاجیک، تاجکستان کا باشندہ

تازی بَچَن

رک : تازی بچن کا گرم آواز ۔

تازی زَباں

جو عربی بولتا ہو ، عربی بولنے والا ، رک : تازی نزاد ۔

تازی تَر ہیں

دہلی میں کچوریاں بیچنے والوں کی صدا.

تازی مارا تُرکی کانپا

ایک کی سزا سے دوسرے کو عبرت ہوتی ہے

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے

لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں

موٹی تازی

فربہ اندام ، لحیم شحیم

جَلْوَہ تازی

رک : جلوہ گری۔

گَرْم تازی

تیز دوڑ، تیز رفتاری، دوا دوش

سُبُک تازی

تیزروی ، تیزی ، پھرتی ، ذہانت ، چالاکی .

سَگِ تَازی

شِکاری کُتّا جوعربی نسل سے ہو

اَسْپِ تازی

شکار کا گھوڑا

جِیمِ تازی

”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

رُوح تازی ہونا

دل کو بے انتہا خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس ہونا.

اَرْواح تازی رَکْھنا

روح یا دل کو خوش رکھنا ، ایسا کام کرنا جس سے روح یا دل خوش ہو.

تُرْکی پِٹے تازی کانْپے

ایک کو سزا ملنے سے سب ڈر جاتے ہیں

ٹَٹُّو کو کوڑا، تازی کو اِشارَہ

عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.

تُرْکی کے ہاتھ پَڑا تازی کے کان ہوئے

رک : ترکی پٹے تازی کانپے.

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی خَرچیں دام

اگر مشکل کام آسانی سے ہوجائے تو لوگ اس قدر خرچ اور تکلیف کیوں برداشت کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازی مارا تُرکی کانپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازی مارا تُرکی کانپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone