تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازَہ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ تَر کے معانیدیکھیے
تازَہ تَر کے اردو معانی
صفت
- بالکل تازہ، پہلے سے زیادہ سرسبز
شعر
اک تازہ تر فتور مرے سر میں اور ہے
جو کر چکا ہوں اس سے سوا کرنے آیا ہوں
جذبۂ جنون عشق گو بہت پرانا ہے
پھر بھی تازہ تر ہے یہ پھر بھی والہانہ ہے
پھر چاہتا ہوں اک الم تازہ تر شکیلؔ
پھر دل کو جستجوئے مسرت ہے آج کل
English meaning of taaza-tar
Adjective
- more fresh
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازَہ تَر)
تازَہ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔