تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

تازَہ کَرْنا

taaza karnaaताज़ा करना

محاورہ

مادہ: تازَہ

تازَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • اُبھارنا، اجالنا، ازسر نو نمایاں کرنا یا ظاہر کرنا
  • نئے سرے سے شروع کرنا
  • جگانا، ازسر نو زندہ کرنا
  • یاد دلانا، پھر سے ذہن میں لانا، ہرا کرنا
  • تر کرنا، (حُقّے کا) پانی بدلنا اور نَیچے کو اندر باہر سے دھونا
  • تازگی بخشنا، سرسبز کرنا، لہلہانا، پژمردگی دور کرنا
  • تکان اتارنا، آرام دینا
  • بہلانا، خوش کرنا

English meaning of taaza karnaa

  • renew, revive, refresh
  • wash, clean and recharge a hookah

ताज़ा करना के हिंदी अर्थ

  • उभारना, उजालना या चमकाना, नए सिरे से दिखाना, नए सिरे से उठाना, फिर से उपस्थित करना
  • नए सिरे से शुरू करना
  • जगाना, पुनः ज़िंदा करना
  • याद दिलाना, स्मरण दिलाना, फिर चित्त में लाना, हरा करना
  • गीला करना, (हुक़्क़े का) पानी बदलना और नैचे या नली को अंदर और बाहर से धोना
  • हरापन लाना, हरा-भरा करना, लहलहाना, मुरझायापन दूर करना
  • थकान उतारना, आराम देना
  • बहलाना, ख़ुश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone