تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازَہ دِماغ" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ دِماغ کے معانیدیکھیے

تازَہ دِماغ

taaza-dimaagताज़ा-दिमाग़

وزن : 22121

تازَہ دِماغ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ طالب علم جس نے حال ہی میں تعلیم مکمل کی ہو
  • جس کا دماغ تھکا ہوا نہ ہو، نو عمر لوگ
  • دانائی

English meaning of taaza-dimaag

Persian, Arabic - Adjective

ताज़ा-दिमाग़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका दिमाग़ थका हुआ न हो, जिस दिमाग़ पर अभी ज़रा भी जोर न पड़ा हो, नौ उम्र लोग
  • वह विद्यार्थी जिस ने हाल ही में शिक्षा मुकम्मल की हो
  • समझदारी, अक़्लमंदी, दानाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازَہ دِماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازَہ دِماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone