تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازَہ دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ دَم کے معانیدیکھیے
تازَہ دَم کے اردو معانی
صفت
- جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش
شعر
مٹی جب تک نم رہتی ہے
خوشبو تازہ دم رہتی ہے
وہ تازہ دم ہیں نئے شعبدے دکھاتے ہوئے
عوام تھکنے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
میرا رنج مستقل بھی جیسے کم سا ہو گیا
میں کسی کو یاد کر کے تازہ دم سا ہو گیا
English meaning of taaza-dam
ताज़ा-दम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे थकन और कसल न हो, फ्रेश, जो थका हुआ ना हो, चुस्त, दुनिया के काम धंदे में तोॗ दिन भर बे आबोदाना मसरूफ़ रहा ना शिकवा ना गिला ताज़ा दम, हश्शाश बश्शाश
تازَہ دَم کے مترادفات
تازَہ دَم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازَہ دَم)
تازَہ دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔