تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَیُّن" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَیُّن کے معانیدیکھیے

تَعَیُّن

ta'ayyunत'अय्युन

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَعَیُّنات

مادہ: عَین

اشتقاق: عین

  • Roman
  • Urdu

تَعَیُّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقرر، تشخص، معین کرنا، محدود کرنا، مخصوص کرنا
  • (تصوف) مطلق کا نقیض، روک، انحصار، قید، مطلق کے حلاف، ہستی، وجود، تکوین، ممکن

Urdu meaning of ta'ayyun

  • Roman
  • Urdu

  • taqarrur, tashaKhKhus, mu.iin karnaa, mahiduud karnaa, maKhsuus karnaa
  • (tasavvuf) mutlaq ka naqiiz, rok, inhisaar, qaid, mutlaq ke hallaaf, hastii, vajuud, takviin, mumkin

English meaning of ta'ayyun

Noun, Masculine

त'अय्युन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निश्चय करना, एक मिक्दार मुक़र्रर करना, नियुक्ति, तैनाती, निर्धारण, ठहराना
  • (सूफ़ीवाद) मुतलक़ का विलोम, रोक, आश्रित होना, क़ैद, मुतलक़ के विपरीत हस्ती, अस्तित्व, होने का कारण, संभव

    विशेष मुतलक़= स्वतंत्र, जो किसी के अधीन न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَیُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَیُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone