تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاؤُسِ آتَِشْ باز" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طاؤُسِ آتَِشْ باز کے معانیدیکھیے

طاؤُسِ آتَِشْ باز

taa.uus-e-aatish-baazताऊस-ए-आतिश-बाज़

Roman

طاؤُسِ آتَِشْ باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کی آتش بازی جسے چھڑانے پر رنگ برنگے ہرے نیلے، پیلے اورسنہرے شرارے ناچتے ہوئے نکلتے ہیں

Urdu meaning of taa.uus-e-aatish-baaz

Roman

  • ek kism kii aatashbaazii jise chhu.Daane par rang birange hare niile, piile aur sunahre sharaare naachte hu.e nikalte hai.n

English meaning of taa.uus-e-aatish-baaz

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a type of firecracker that emits colorful green blue, yellow and golden sparks when its fire

ताऊस-ए-आतिश-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की पटाख़ा जिसे छुड़ाने पर रंग-बिरंगे हरे नीले, पीले और सुनहरी चिंगारियाँ नाचते हुए निकलती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاؤُسِ آتَِشْ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاؤُسِ آتَِشْ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone