تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَطُّل" کے متعقلہ نتائج

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَطُّل کے معانیدیکھیے

تَعَطُّل

ta'attulत'अत्तुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: دفتری

اشتقاق: عَطَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَطُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیکاری، بیکار ہونا، معطلی
  • کسی سرکاری ملازم کو کسی جرم و الزام کی وجہ سے اس کی مفوضہ خدمت کی ادائی سے بیکار اور باز رکھنا، معطل کرنا
  • (طب) کسی عضو کا فعل بند ہو جانا، ختم ہو جانا
  • (کسی کام کا) بند ہو جانا یا رک جانا

Urdu meaning of ta'attul

  • Roman
  • Urdu

  • bekaarii, bekaar honaa, muattlii
  • kisii sarkaarii mulaazim ko kisii jurm-o-ilzaam kii vajah se is kii mufavvizaa Khidmat kii adaa.ii se bekaar aur baaz rakhnaa, muattal karnaa
  • (tibb) kisii uzuu ka pheal band ho jaana, Khatm ho jaana
  • (kisii kaam ka) band ho jaana ya ruk jaana

English meaning of ta'attul

Noun, Masculine

त'अत्तुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निठल्लापन, बेकारी, बेकार होना
  • किसी सरकारी कर्मचारी को किसी अपराध और आरोप के कारण उसके अधिकृत सेवा कर्तव्य से रोकना, गत्यवरोध, गतिरोध, डेडलाक
  • (चिकित्सा) किसी अंग का कार्य करना बंद हो जाना, अंत हो जाना
  • (किसी काम का) बंद हो जाना या रुक जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَطُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَطُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone