تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد کے معانیدیکھیے

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

TaaT me.n zar-baft kaa paivandटाट में ज़र-बफ़्त का पैवंद

ضرب المثل

Roman

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد کے اردو معانی

  • بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

Urdu meaning of TaaT me.n zar-baft kaa paivand

Roman

  • bemel aur bejo.D baat, kisii aalaa.e chiiz me.n adnaa chiiz ko naamunaasib taur par shaamil karne ke mauqaa par bolte hai.n

टाट में ज़र-बफ़्त का पैवंद के हिंदी अर्थ

  • बेमेल और बेजोड़ बात, किसी आलाए चीज़ में अदना चीज़ को नामुनासिब तौर पर शामिल करने के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone