تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری کے معانیدیکھیے

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

TaaT kaa la.ngoTaa navaab se yaariiटाट का लँगोटा नवाब से यारी

ضرب المثل

Roman

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری کے اردو معانی

  • اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

Urdu meaning of TaaT kaa la.ngoTaa navaab se yaarii

Roman

  • apnii haisiyat se ba.Dh cha.Dh kar kaam karne ke mauqaa par bolte hai.n

English meaning of TaaT kaa la.ngoTaa navaab se yaarii

  • be friends with the rich despite being poor, go beyond one's limits or capacity, live beyond means

टाट का लँगोटा नवाब से यारी के हिंदी अर्थ

  • अपनी हैसियत से बढ़ चढ़ कर काम करने के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone