تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَشُّق" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَشُّق کے معانیدیکھیے

تَعَشُّق

ta'ashshuqत'अश्शुक़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَشِقَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَشُّق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عشق، پیار، چاہ، محبت، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا
  • شوق، اشتیاق، آرزو، تمنّا
  • عشق جتانا، جذبات کا بے جا اظہار کرنا
  • (مجازاً) بناوٹی عشق

Urdu meaning of ta'ashshuq

  • Roman
  • Urdu

  • ishaq, pyaar, chaah, muhabbat, aashiq honaa, farefta honaa
  • shauq, aarzuu, tamannaa
  • ishaq jataanaa, jazbaat ka bejaa izhaar karnaa
  • (majaazan) banaavaTii ishaq

English meaning of ta'ashshuq

Noun, Masculine

  • falling in love (with), being in love, love, affection
  • wish, desire, longing
  • exhibiting or showing love

    Example Jo kaifiyat ishq mein hai wo ta.asshuq mein hargiz paida nahin ho sakti

  • (Metaphorically) fake love

त'अश्शुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेम, स्नेह, इशक़, प्यार, मोहब्बत, आसक्त होना, मुग्ध होना, आशिक़ होना
  • इच्छा, अभिलाषा, ख़्वाहिश, आरज़ू
  • प्यार जताना, भावनाओं का असंगत प्रकट करना

    उदाहरण जो कैफ़ियत इश्क़ में है वह तअश्शुक़ में हरगिज़ पैदा नहीं हो सकती

  • (लाक्षणिक) बनावटी प्यार

تَعَشُّق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَشُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَشُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone