تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعَرُّض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَرُّض کے معانیدیکھیے
تَعَرُّض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مزاحمت، روک ٹوک، رکاوٹ ڈالنا
- باز پرس، اعتراض، پوچھ گچھ
- درمیان میں آنا، دخل دینا
- چھیڑنا، بے جا مداخلت
- بحث کرنا، مطلب رکھنا، سروکار ہونا
- فرق، امتیاز
English meaning of ta'arruz
Noun, Masculine
- hindering, opposition, happening, occurring, coming before, presenting oneself (or itself), getting in the way, resisting, difference,
- objection, interference
- dissimilarity
त'अर्रुज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतिरोध, रोक-टोक, रुकावट डालना
- पूछ-ताछ, आपत्ति, पूछगछ
- बीच में आना, हस्तक्षेप करना
- छेड़ना, अनुचित हस्तक्षेप
- बहस करना, मतलब रखना, संबंध होना
- फ़र्क़, अंतर
تَعَرُّض کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعَرُّض)
تَعَرُّض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔