تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْرِیض" کے متعقلہ نتائج

تَعْرِیج

کجی، ٹیڑھا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْرِیض کے معانیدیکھیے

تَعْرِیض

taa'riizता'रीज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَرَضَ

تَعْرِیض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) توسیع، پھیلاؤ، وسیع کرنا
  • طعن، طنز، چوٹ، اعتراض، نکتہ چینی
  • کسی معاملے کو مشکل بنا دینا، بد خط لکھنا، ایسا لکھنا جو پڑھا نہ جا سکے، تبادلہ کرنا، بدلنا، لین دین کرنا، اراضی کی مفصل فہرست، جو افسر مال کے دفتر میں داخل کی جاتی ہے
  • (چھیڑنا، کنایہ سے بات کہنا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تارِیج

تاریج تختۂ حساب کو کہتے ہیں کہ جس میں اکثر کئی شیئوں کے رقوم ہر ہر شے کے ماتحت ایک کے نیچے ایک واسطے جمع کرنے کے لکھتے ہیں، بہی کھاتہ درست کرنا، حساب کتاب کا گوشوارہ بنانا

تَعْرِیج

کجی، ٹیڑھا پن

English meaning of taa'riiz

Noun, Feminine

  • opposing, objecting
  • enlarging, making conspicuous
  • hint, veiled reference, insinuation, sly hint
  • sarcasm, satire (in speech or writing)

ता'रीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सामने रखना, पेश करना, दूसरे पर टालकर बात कहना, व्यंग करना, कटाक्ष, व्यंग, आपत्ति, एतिराज़, गिरिफ्त ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْرِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْرِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone