تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِیخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیخی کے معانیدیکھیے
تارِیخی کے اردو معانی
صفت
- تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر
- وہ نام یا عدد جس سے تاریخ نکلتی ہو
شعر
زہے قسمت اے ہمدم اپنے فرط عشق کے صدقے
جنوں کی ایک تاریخی حکایت ہو گئے ہم تم
یہ ہے تاریخی عمارت اس کی عظمت کو سلام
گرد آلودہ عمارت میں لگے جالے نہ دیکھ
پیلی سانسیں بھوری آنکھیں سرخ نگاہیں
عنابی احساس طبیعت تاریخی ہے
English meaning of taariiKHii
Adjective
- historical, eventful
- chronologist, a chronicler
तारीख़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इतिहास से सम्बन्ध रखने वाला, इतिहास से जुड़ा हुआ, इतिहास में महत्त्व रखने वाला, ऐतिहासिक, वो नाम या संख्या जिससे तारीख निकलती हो
- किसी निश्चित तिथि को आयोजित होने वाला
- किसी निश्चित तिथि को होने वाला।
تارِیخی کے مترادفات
تارِیخی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِیخی)
تارِیخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔