تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِیخ ٹَھہْرنا" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیخ ٹَھہْرنا کے معانیدیکھیے

تارِیخ ٹَھہْرنا

taariiKH Thaharnaaतारीख़ ठहरना

محاورہ

مادہ: تارِیخ

تارِیخ ٹَھہْرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • تاریخ ٹھہرانا کا لازم، دن مقرر کرنا (خاص طور پر شادی کا)

English meaning of taariiKH Thaharnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • a date to be fixed (generally for wedding)

तारीख़ ठहरना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दिन निर्धारित करना (प्रायः शादी-विवाह आदि का)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِیخ ٹَھہْرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِیخ ٹَھہْرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone