تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول کے معانیدیکھیے

تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول

taa'riif-ul-maj.huul bil-maj.huulता'रीफ़-उल-मजहूल बिल-मजहूल

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول کے اردو معانی

  • کسی نامعلوم چیز کو ایسی چیز کے ذریعے بیان کرنا جو خود غیر معلوم ہو

Urdu meaning of taa'riif-ul-maj.huul bil-maj.huul

  • Roman
  • Urdu

  • kisii naamaaluum chiiz ko a.isii chiiz ke zariiye byaan karnaa jo Khud Gair maaluum ho

English meaning of taa'riif-ul-maj.huul bil-maj.huul

  • explaining in terms as little understood as the things intended to be explained

ता'रीफ़-उल-मजहूल बिल-मजहूल के हिंदी अर्थ

  • किसी अज्ञात चीज़ का वर्णन उस चीज़ के माध्यम से करना जो स्वयं अज्ञात हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone