تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے کے معانیدیکھیے

تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے

taa'riif me.n zabaan ratbul-lisaan haiता'रीफ में ज़बान रतबुल-लिसान है

ضرب المثل

تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے کے اردو معانی

  • ہر وقت زبان مداح ہے

English meaning of taa'riif me.n zabaan ratbul-lisaan hai

  • constantly and profusely commending someone

ता'रीफ में ज़बान रतबुल-लिसान है के हिंदी अर्थ

  • प्रशन्सा करते न थकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone