تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارا مَنْڈَل" کے متعقلہ نتائج

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تارا مَنْڈَل کے معانیدیکھیے

تارا مَنْڈَل

taaraa-manDalतारा-मंडल

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

Roman

تارا مَنْڈَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ستاروں کا حلقہ، کنڈل
  • آتش بازی کی ایک قسم، اڑان گولا، ہفت رن٘گ چھتہ ہوائی
  • ایک قسم کا بوٹی دار کپڑا
  • مصنوعی سیارہ خانہ، تارا گھر، پلنیٹوریم

Urdu meaning of taaraa-manDal

  • sitaaro.n ka halqaa, kunDal
  • aatashbaazii kii ek qism, u.Daan golaa, haft rang chhattaa havaa.ii
  • ek kism ka buuTiidaar kap.Daa
  • masnuu.ii syaaraa Khaanaa, taaraa ghar, palniiToriim

English meaning of taaraa-manDal

Noun, Masculine

  • a kind of cracker
  • the starry sphere, the sky, cluster or circle of constellations
  • a kind of embroidered cloth
  • planetarium

तारा-मंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आतिशबाजी की एक क़िस्म, उड़ान गोला, सात-रंग छत्ता हवाई
  • सितारों का हलक़ा, तारों का समूह, तारों से आवृत मंडल;ब्रह्मांड, कुंडल, नक्षत्रों का समूह या घेरा
  • पुरानी चाल का एक प्रकार का बूटीदार कपड़ा
  • कृत्रिम नक्षत्र गृह, (प्लैनिटेरियम), नक्षत्र-भवन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارا مَنْڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارا مَنْڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone