تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار بَرْقی" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں تار بَرْقی کے معانیدیکھیے

تار بَرْقی

taar-e-barqiiतार-ए-बर्क़ी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

تار بَرْقی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پیام یا خبر جو تار کے زریعے پہنچے، ٹیلی گرام
  • خاص صوتی علامات سے خبر پہنچانے کا برقی آلہ جو برقی تار قوت سے ایک جگہ کی خبر کو دوسری جگہ پہنچا دے، ٹیلیگراف
  • وہ ادارہ جو پیغام کی ترسیل و وصول تار کے زریعے کرتا ہے، محکمۀ تار

Urdu meaning of taar-e-barqii

  • Roman
  • Urdu

  • payaam ya Khabar jo taar ke zarii.e pahunche, Teliigraam
  • Khaas suutii alaamaat se Khabar pahunchaane ka barqii aalaa jo barqii taar quvvat se ek jagah kii Khabar ko duusrii jagah pahunchaa de, Tailiigraaf
  • vo idaara jo paiGaam kii tarsiil-o-vasuul taar ke zarii.e kartaa hai, mahkam-e-taar

English meaning of taar-e-barqii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the electric wire, electric telegraph
  • electricity carrying wire
  • telegram

तार-ए-बर्क़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • विजली का तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار بَرْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار بَرْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone