تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاقَت آزْمائی" کے متعقلہ نتائج

اَمَر

جس کو موت نہ آسکے، لافانی، جاودانی، لازوال

اَمَر ہونا

become immortal

اَمَر جَل

آبِ حیات .

اَمَرْش

غصہ، جوش، بے صبری

اَمَر دیو

ایک لغت نویس جو راجا بکرما جیت کے دربار کا ایک رکن خاص اور جو امر کوش کا مصنف تھا

اَمَر لوک

دیوتاؤں یا زندہ جاوید لوگوں کے رہنے کا روحانی خطہ، جنت، سورگ

اَمَر پَھل

قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا

اَمَر دَھج

'سیف بازی میں حریف 'کے مقابل کھڑے ہونے کا ایک ٹھاٹھ جس میں ہیر کے پنجوں پر زورڈال کر خمیدہ کمر کھڑے ہوتے اور سپر کو تلوار کے برابر سر کے سامنے اور گھٹنوں کو ذرا خم دے کر ٹانگیں آگے پیچھے ایک سیدھ میں رکھتے ہیں

اَمَربیل

اکاس بیل، (لاطینی) Cuscuta Reflexa Roxb

اَمَرْداد

رک:مرداد.

اَمَریادِک

گستاخ، بے ادب، عزت نہ کرنے والا

اَمَر بَورْیا

رک: اکاس بیل

اَمَر بَونْرْیا

رک: اکاس بیل

ٹُک جِیا اَمَر ہوئے

قلیل زندگی کا بھی شکرانہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طاقَت آزْمائی کے معانیدیکھیے

طاقَت آزْمائی

taaqat-aazmaa.iiताक़त-आज़माई

وزن : 222122

Roman

طاقَت آزْمائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • زور آزمائی، قوت کا امتحان، زور لگانا

شعر

Urdu meaning of taaqat-aazmaa.ii

Roman

  • zor aazmaa.ii, quvvat ka imatihaan, zor lagaanaa

English meaning of taaqat-aazmaa.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • trial of strength

ताक़त-आज़माई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ोर लगाना, कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمَر

جس کو موت نہ آسکے، لافانی، جاودانی، لازوال

اَمَر ہونا

become immortal

اَمَر جَل

آبِ حیات .

اَمَرْش

غصہ، جوش، بے صبری

اَمَر دیو

ایک لغت نویس جو راجا بکرما جیت کے دربار کا ایک رکن خاص اور جو امر کوش کا مصنف تھا

اَمَر لوک

دیوتاؤں یا زندہ جاوید لوگوں کے رہنے کا روحانی خطہ، جنت، سورگ

اَمَر پَھل

قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا

اَمَر دَھج

'سیف بازی میں حریف 'کے مقابل کھڑے ہونے کا ایک ٹھاٹھ جس میں ہیر کے پنجوں پر زورڈال کر خمیدہ کمر کھڑے ہوتے اور سپر کو تلوار کے برابر سر کے سامنے اور گھٹنوں کو ذرا خم دے کر ٹانگیں آگے پیچھے ایک سیدھ میں رکھتے ہیں

اَمَربیل

اکاس بیل، (لاطینی) Cuscuta Reflexa Roxb

اَمَرْداد

رک:مرداد.

اَمَریادِک

گستاخ، بے ادب، عزت نہ کرنے والا

اَمَر بَورْیا

رک: اکاس بیل

اَمَر بَونْرْیا

رک: اکاس بیل

ٹُک جِیا اَمَر ہوئے

قلیل زندگی کا بھی شکرانہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاقَت آزْمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاقَت آزْمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone