تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو کے معانیدیکھیے

طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو

taaq par baiThaa ulluu bhar bhar maa.nge chulluuताक़ पर बैठा उल्लू भर भर माँगे चुल्लू

نیز : طاق پَر بَیٹھا اُلُّو مان٘گے بَھر بَھر چُلُّو

ضرب المثل

Roman

طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو کے اردو معانی

  • اس کمینے کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے سے بہتر آدمیوں پر حکم چلائے
  • کمینے کو اگر کوئی عہدہ یا رتبہ مل جائے تو وہ حکومت جتاتا ہے اور اپنی اوقات بھول جاتا ہے

Urdu meaning of taaq par baiThaa ulluu bhar bhar maa.nge chulluu

Roman

  • is kamiine ke mutaalliq kahte hai.n jo apne se behtar aadmiiyo.n par hukm chalaa.e
  • kamiine ko agar ko.ii ohdaa ya rutbaa mil jaaye to vo hukuumat jataataa hai aur apnii auqaat bhuul jaataa hai

ताक़ पर बैठा उल्लू भर भर माँगे चुल्लू के हिंदी अर्थ

  • उस कमीने के प्रति कहते हैं जो अपने से बेहतर लोगों पर हुक्म चलाए
  • कमीने को अगर कोई 'ओहदा या रुतबा मिल जाए तो वो हुकूमत जताता है और अपनी औक़ात भूल जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone