تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طاقِ نِسْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طاقِ نِسْیاں کے معانیدیکھیے
طاقِ نِسْیاں کے اردو معانی
مذکر
- بھول، فراموشی، غیر مستعمل چیز کو طاق پر اٹھا کر رکھ دینا
شعر
ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کا
وہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
بجھا کے رکھ گیا ہے کون مجھ کو طاق نسیاں پر
مجھے اندر سے پھونکے دے رہی ہے روشنی میری
فسانہ در فسانہ پھر رہی ہے زندگی جب سے
کسی نے لکھ دیا ہے طاق نسیاں پر پتہ اپنا
English meaning of taaq-e-nisyaa.n
Masculine
- forgetfulness, niche of forgetting, alcove of oblivion, slot of amnesia
ताक़-ए-निस्याँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ताक़ जिसमें कुछ रखकर भूल जाएँ, विस्मृति का ताक़, विस्मृति रूपी ताक़, जिसमें रखकर हर चीज़ भुला दी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طاقِ نِسْیاں)
طاقِ نِسْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔