تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاپْتا پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹاپتا

ٹاپنا (رک) سے ، تراکیب میں مستعمل .

ٹاپْتا رَہْنا

آرزو یا انتظار میں بیٹھا رہ جانا ، دل مار کر رہ جانا؛ افسوس کرنا، تکتا یا دیکھتا رہ جانا.

ٹاپْتا رَہ جانا

۔۱۔کسی چیزکی آرزو یا انتظار میں بیٹھا رہ جانا۔ کسی چیز پر قابو نہ چلنے کے باعث دل مار کر رہ جانا۔ ۲۔افسوس کرنا۔

ٹاپْتا پِھرْنا

بھٹکتا پھرنا، مارا مارا پھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاپْتا پِھرْنا کے معانیدیکھیے

ٹاپْتا پِھرْنا

Taaptaa phirnaaटापता फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹاپْتا پِھرْنا کے اردو معانی

  • بھٹکتا پھرنا، مارا مارا پھرنا
  • غصے میں اچھلنا کودنا
  • حیران و پریشان ہونا، حیران پھرنا
  • گھوڑوں کا ٹاپیں مارنا

Urdu meaning of Taaptaa phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaTaktaa phirnaa, maaraa maaraa phirnaa
  • Gusse me.n uchhalnaa kuudnaa
  • hairaan-o-pareshaan honaa, hairaan phirnaa
  • gho.Do.n ka Taape.n maarana

टापता फिरना के हिंदी अर्थ

  • भटकता फिरना, मारा मारा फिरना
  • क्रोध में उछलना कूदना
  • अचंभित एवं परेशान होना, अचंभित फिरना
  • घोड़ों का टापें मारना

ٹاپْتا پِھرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹاپتا

ٹاپنا (رک) سے ، تراکیب میں مستعمل .

ٹاپْتا رَہْنا

آرزو یا انتظار میں بیٹھا رہ جانا ، دل مار کر رہ جانا؛ افسوس کرنا، تکتا یا دیکھتا رہ جانا.

ٹاپْتا رَہ جانا

۔۱۔کسی چیزکی آرزو یا انتظار میں بیٹھا رہ جانا۔ کسی چیز پر قابو نہ چلنے کے باعث دل مار کر رہ جانا۔ ۲۔افسوس کرنا۔

ٹاپْتا پِھرْنا

بھٹکتا پھرنا، مارا مارا پھرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاپْتا پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاپْتا پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone