تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاپ تِلّی" کے متعقلہ نتائج

ٹِمْپِریچَر

(طب) جسمانی حرارت، درجہ حرارت.

ٹِمْپِریچَر لینا

تھرما میٹر کے ذریعے درجۀ حرارت معلوم کرنا.

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

ہائی ٹِمپریچَر

بڑھا ہوا درجہء حرارت ، زیادہ حرارت ؛ تیز بخار ۔

مُطْلَق ٹَمْپْریچَر

(طبیعیات) مطلق درجہء حرارت ، صفر مطلق سے ناپا جانے والا درجہء حرارت خصوصاً ایسے پیمانے پر جس کا انحصار حرکیات کے بعض مخصوص اصولوں پر ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تاپ تِلّی کے معانیدیکھیے

تاپ تِلّی

taap-tilliiताप-तिल्ली

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

تاپ تِلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلی کا ورم جو بخار کی وجہ سے ہو جاتا ہے

Urdu meaning of taap-tillii

  • Roman
  • Urdu

  • talii ka varm jo buKhaar kii vajah se ho jaataa hai

English meaning of taap-tillii

Noun, Feminine

  • induration or enlargement of the spleen attended with or preceded by fever, splenitis, ague-cake

ताप-तिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्वरयुक्त प्लीहा रोग, पिलही बढ़ने का रोग, तिल्ली वृद्धि का एक रोग जिसमें तिल्ली में सूजन हो जाती है इसीलिए बुख़ार आने लगता है

تاپ تِلّی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِمْپِریچَر

(طب) جسمانی حرارت، درجہ حرارت.

ٹِمْپِریچَر لینا

تھرما میٹر کے ذریعے درجۀ حرارت معلوم کرنا.

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

ہائی ٹِمپریچَر

بڑھا ہوا درجہء حرارت ، زیادہ حرارت ؛ تیز بخار ۔

مُطْلَق ٹَمْپْریچَر

(طبیعیات) مطلق درجہء حرارت ، صفر مطلق سے ناپا جانے والا درجہء حرارت خصوصاً ایسے پیمانے پر جس کا انحصار حرکیات کے بعض مخصوص اصولوں پر ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاپ تِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاپ تِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone