تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانکا ٹُوک" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانکا ٹُوک کے معانیدیکھیے

ٹانکا ٹُوک

Taa.nkaa-Tuukटाँका-टूक

اصل: ہندی

وزن : 2221

ٹانکا ٹُوک کے اردو معانی

صفت

  • تول میں ٹھیک ٹھاک، ناپ تول میں صحیح

English meaning of Taa.nkaa-Tuuk

Adjective

  • right in weighing, accurate in measurement

टाँका-टूक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तौल में ठीक-ठीक, वज़न में सही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانکا ٹُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانکا ٹُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone