تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا کے معانیدیکھیے

ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا

Taa.ng uThaa kar mutnaaटाँग उठा कर मूतना

محاورہ

Roman

ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا کے اردو معانی

  • ۔کُتّے کی طرح موتنا۔ کہتے ہیں جب کُتّا جوان ہوجاتا ہے ٹانگ اُٹھاکر موٗتتا ہے۔ تیری برابری وہ کرے جو ٹانگ اُٹھاکر موٗتے یعنی کتّا بنے۔
  • کتے کی طرح پیشاب کرنا، کتے کے مشابم بننا.

Urdu meaning of Taa.ng uThaa kar mutnaa

Roman

  • ۔kutte kii tarah mautnaa। kahte hai.n jab kuttaa javaan hojaataa hai Taang uThaakar moॗtata hai। terii baraabarii vo kare jo Taang uThaakar moॗte yaanii kuttaa bane
  • kutte kii tarah peshaab karnaa, kutte ke mashaabam banna

English meaning of Taa.ng uThaa kar mutnaa

  • urinate like a dog, behave like a dog

टाँग उठा कर मूतना के हिंदी अर्थ

  • ۔कुत्ते की तरह मौतना। कहते हैं जब कुत्ता जवान होजाता है टांग उठाकर मोॗतता है। तेरी बराबरी वो करे जो टांग उठाकर मोॗते यानी कुत्ता बने
  • कुत्ते की तरह पेशाब करना, कुत्ते के मशाबम बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone