تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَعْنَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَعْنَہ زَن کے معانیدیکھیے
طَعْنَہ زَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- طعنے دینے والا، طعنہ مارنے والا، آوازہ کسنے والا
شعر
اس ناز ہوش کو کہ ہے موسیٰ پہ طعنہ زن
اک دن نقاب الٹ کے پشیماں تو کیجئے
دوزخ پہ کیوں نہ ہو دل بیمارؔ طعنہ زن
آتش سے عشق کی ہے پتنگا یہاں گرا
خواب لحد ہے پر سکوں عہد حیات پر الم
موت نہ کیوں ہو طعنہ زن زندگئ دراز پر
English meaning of taa'na-zan
Persian, Arabic - Adjective
- one who taunts, reproacher
ता'ना-ज़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ताना देने वाला, ताना मारने वाला, व्यंग करने वाला, आवाज़ा कसने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَعْنَہ زَن)
طَعْنَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔