تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَعْنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَعْنَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 22
اشتقاق: طَعَنَ
طَعْنَہ کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مذکر
- نیزہ مارنا
- ایسی چبھتی ہوئی بات کہنا یا الزام لگانا جس سے ایسا محسوس ہو جیسے کسی نے نیزہ مار دیا، عیب گیری، طنز
- سرزنش، ملامت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ہر وقت ہے دشنام ہر اک بات میں طعنہ
پھر اس پہ بھی کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
English meaning of taa'na
ता'ना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भाला मारना
- ऐसी चुभती हुई बात कहना या आरोप लगाना जिससे ऐसा महसूस हो जैसे किसी ने भाला मार दिया, दोष ढूँढना अथवा कमी निकालना, कटाक्ष अथवा व्यंग्य
- निंदा, भर्त्सना
طَعْنَہ کے مترادفات
طَعْنَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَعْنَہ)
طَعْنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔