تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تان دینا" کے متعقلہ نتائج

تَبَحُّر

دریا جیسا ہونے کی صفت

تَبَحُّرِ عِلمی

علم کی فراوانی

عِلْمی تَبَحُّر

علم سے مالا مال ہونا ، کسی علم یا ہنر میں کامل ہونا ، صاحبِ علم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تان دینا کے معانیدیکھیے

تان دینا

taan denaaतान देना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: تان

Roman

تان دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اڑھا دینا، سایہ کرنا، (چادر کمبل وغیرہ) سائے کے لیے اوپر لٹکانا یا کھین٘چنا
  • پتن٘گ بازی: پتن٘گ اُڑانا یا اُڑا کر کھڑی کر دینا
  • جڑ دینا، لگائی بجھائی کرنا

Urdu meaning of taan denaa

Roman

  • u.Daa denaa, saayaa karnaa, (chaadar kambal vaGaira) saay ke li.e u.upar laTkaanaa ya khiinchnaa
  • patang baaziih patang u.Daanaa ya u.Daa kar kha.Dii kar denaa
  • ja.D denaa, lagaa.ii bujhaa.ii karnaa

English meaning of taan denaa

Compound Verb

  • kite flying
  • stretch (a sheet, etc.) over someone, cover a person with a mantle

तान देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पतंगबाज़ी: पतंग उड़ाना या उड़ाकर खड़ी करदेना
  • जड़ देना, लगाई-बुझाई करना
  • ओढ़ा देना, साया करना, (चादर कम्बल आदि) साए के लिए ऊपर लटकाना या खींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبَحُّر

دریا جیسا ہونے کی صفت

تَبَحُّرِ عِلمی

علم کی فراوانی

عِلْمی تَبَحُّر

علم سے مالا مال ہونا ، کسی علم یا ہنر میں کامل ہونا ، صاحبِ علم ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone